نئی دہلی 4 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی نے را شٹر پتی بھو ن میں ایک تقر یب میں مشہو ر ہند و ستا نی کلا سیکل مو سیقا روں کی تصا و یر پر مبنی آ ٹھ یا د گا ر ی ڈ اک ٹکٹس کا ایک سیٹ جا ر ی کیا۔ ہند و ستا نی کلا سیکل میو ز ک کے مشہو ر مو سیقا ر پنڈ ت ر و ی شنکر ‘ پنڈ ت بھیم سین جو شی ‘ ڈی کے پنا مل‘ پنڈ ت ملکا ر جن منصو ر ‘ گنگو با ئی
ہنگل ‘ پنڈ ت کما ر گند ھر وا ‘ ا ستا د ولا یت خا ں اور ا ستا د علی اکبر خا ن کی تصا و یر پر مبنی ہیں ۔ صد ر پر نب مکر جی نے کہا کہ مو سیقا ر و ں نے صر ف شخصی شہر ت حا صل کی بلکہ ا سکو ل آف میو زک کی تر قی اور تنقیح کے لئے اپنے شعبو ں میں غیر معمو لی خد ما ت ا نجا م د یں اور ا ن کی صلا حیت کا اعترا ف کیا گیا ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہما ر ے ثقا فتی و ر ثہ میں انکی خد ما ت اور ان کی تعلیم کا تخمینہ نہیں لگا یا جا سکتا ۔